Log inSign up
GOhaR
24.7K posts
Image
user avatar
GOhaR
@L_GR786
Joined January 2024
4,551
Following
3,732
Followers
  • Pinned
    user avatar
    GOhaR
    @L_GR786
    4h
    *بسم اللہ الرحمن الرحیم* ❤❤السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته❤❤ اللہ رب العزت آپ کو ایمان سے لبریز محتاجی سے دور, اور عزت و برکتوں سے بھرپورطویل زندگی عطاء فرمائے. آمين یا رب العالمین #X_Promo
    Image
    99
  • user avatar
    GOhaR
    @L_GR786
    Jul 7, 2025
    Replying to @lionofpunjab179
    تم جو کوئ بھی ہو ویلڈن .ہر بات کا اچھے سے اور حاضر دماغی سے جواب دے رہے ہو .بہت ساری چیزیں ہمارے دماغوں میں زبردستی بٹھا دی جاتی ہیں .افغانوں کی اسلام کی کہانیاں بھی ہمارے دماغوں میں ایسے ہی فیڈ کی گئ ہیں .حقیقت تو اس کے برعکس ہے .👍
    33K
  • user avatar
    GOhaR
    @L_GR786
    Nov 21, 2024
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❤❤رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ❤❤ ​ *الله رب العزت* سے دعا ہے کہ وہ ہمارے عیب ، دانستہ و نا دانستہ گناہوں کو معاف فرمائے بیماروں کو شفاء عطا فرمائے اور ھماری دعاؤں کو قبول کرے آمین ثم آمین #X_promo
    Image
    330
  • user avatar
    GOhaR
    @L_GR786
    Sep 30, 2024
    *السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*🍁 *اےہمارے رب ہم کمزور اور خطاکار ہیں ہم تیری رحمت کےطلبگار ہیں *"اللہ کریم" آپ کو دنیا کی ہر مصیبت ، پریشانی اور بیماری سے محفوظ فرمائے اور آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب فرمائے.* *آمین یا رب العالمین*🤲🤲🙏 #X_promo
    Image
    110
  • user avatar
    GOhaR
    @L_GR786
    Sep 28, 2024
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤❤ صبح الخیر ❤❤ یا اللہ سب کی مشکلوں کو آسان فرما ۔۔امین یا رب العالمین ۔❤❤ #X_promo
    Image
    146
  • user avatar
    GOhaR
    @L_GR786
    Sep 22, 2024
    اندھوں کو یہ 10 ..15 لوگ نظر آ رہے ہیں *_ساوتھ پنجاب کا عظیم الشان قافلہ محترمہ زرتاج گل وزیر اور عون عباس بپی کی قیادت میں ٹھوکر نیاز بیگ سے لاہور میں داخل ہو گیا ہے_* *_قافلہ عظیم الشان ہے_ #X_promo
    Image
    00:00
    1.3K
  • user avatar
    GOhaR
    @L_GR786
    Sep 3, 2024
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح الخیر یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں اپنی بےشمار نعمتوں سے نوازا ۔ یااللہ ہمارے دلوں کو اپنے حبیب کے ذکر سے آباد کر دے ۔ بیماروں کو شفا عطا فرما ۔ہمارے والدین پر اپنی رحمت فرما ۔۔امین #X_promo
    Image
    123
  • user avatar
    GOhaR
    @L_GR786
    Sep 24, 2024
    *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم:-* 💫 کشتی کا پانی میں ہونا ایک فِطری عمل ہے مگر پانی کا کشتی میں ہونا خطرے کی بات ہے اِسی طرح دُنیا کے دِل میں رہیں مگر دُنیا کو اپنے دِل میں نہ رکھیں یہ دُنیا کی زِندگی تو محض کھیل اور تماشا ہے۔ *صُبح بَخّیر* 🌹 *خُوش رہیں اور خُوشیاں بانٹیے* #X_promo
    Image
    129
  • user avatar
    GOhaR
    @L_GR786
    Aug 30, 2024
    السلام علیکم صبح بخیر یااللہ تیری بارگاہ میں دعا ہے کہ جو بھی بیمار یا پریشان ہیں اُن سب پر اپنا کرم فرما اُنہیں ہر قسم کی پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات عطاء فرما، اور جو وفات پاچُکے ہیں اُن سب کی مغفرت فرما ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما فضل عطا فرما۔۔امین #X_promo
    Image
    115
  • user avatar
    GOhaR
    @L_GR786
    Sep 23, 2024
    بِسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم السَـلاَمُ عَلَيــْكُم ایک خوبصورت دن کا آغاز بارگاہ الٰہی میں اس دعا کے ساتھ کہ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے.اور اپ کےپریشانیاں اپنے فضل و کرم سے دور فرماییں ۔ امین صبح بخیر #X_promo
    Image
    104
  • user avatar
    GOhaR
    @L_GR786
    Jul 12, 2025
    @L_GR786 #X_promo @IK151 @SP14672 @Iqb9786 @NIK_563 @MUsmanKr @al_bsy7890 @Haiderk0774 @WX2fu @nor4rh @S111_9 @ars1a_ @Rnapti @10bshr @aizal1221 @imranf053 @Aziz198913 @MunawarPti @mlyky68686 @AhemedCaptain @ZahirSh28875781 @KamranA17555180 @muhamma58537480
    Image
    236
  • user avatar
    GOhaR
    @L_GR786
    Sep 15, 2024
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زندگی کی ایک اور خوبصورت صبح مبارک اللہ تعالی ہمیں اپنا ذکر کرنے اور پیارے نبی❤❤ محمد صلى الله عليه واله وسلم❤❤ ہر درود پڑھنے کی توفیق عطا فرماۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔امین #X_promo
    Image
    142
  • user avatar
    GOhaR
    @L_GR786
    Oct 6, 2024
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، اے رب العالمین ہم محتاج اور فقیر لوگ ہیں، ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر. یہ دعا میرے اہل خانہ، بہن. بھائی، خاندان والوں، دوست احباب عزیزوں و اقارب اور تمام مسلمانوں کے حق میں قبول فرما. آمین ثم آمین یا رب العالمین و صبح بخیر زندگی #X_promo
    Image
    132
  • user avatar
    GOhaR
    @L_GR786
    Nov 2, 2024
    ❤❤السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤❤ ❤❤ صبح الخیر ❤❤ لاکھوں کروڑوں درودو سلام ۔۔محمد صلى الله عليه واله وسلم اور آپ کی ازواج مطہرات اور اصحاب پر ۔ #X_promo
    Image
    151

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement