Log inSign up
⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
346.7K posts
Image
user avatar
⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
@MI_RYK
اے ایمان والو: ﷲ تعالٰی کی اطاعت کرو اور اُس کے رسول کی اطاعت کرو اور (نافرمانی کر کے) اپنے اعمال کو برباد نہ کرو- 🎋سورۃ محمد، آیت نمبر : 33🎋
Rahimyar Khan, Pakistan
X.Com/search/from:@M…
Joined May 2020
17.7K
Following
21.3K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    ⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
    @MI_RYK
    Dec 18, 2020
    السلام علیکم! پیارے ساتھیو، ٹویٹر پر ٹرینڈ کرنے ھیں تو ﷲ تعالٰی کی وحدانیت پر کرو نبی کریم ﷺ کی حُرمت پر کرو دینِ اسلام کی حقّانیّت پر کرو بھلا یہ کیا ٹرینڈ ھوئے کہ فلاں کُتا اور فلاں کُتا.؟ ایسے ٹرینڈز تو آپ کی عاقبت ھی خراب کرسکتے ھیں، کوئی فائدہ نہیں دے سکتے..! #مارخورز
    Image
  • user avatar
    ⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
    @MI_RYK
    Nov 2, 2021
    Replying to @Freyabuilds and @CCtheLegendd
    ﷲ تبارک وتعالٰی ھم سب مسلمانوں کو تنہائیوں میں اپنا خوف نصیب فرمائے تاکہ ھم سب مسلمان شیطان کے شّر سے بچ کر جنّت میں جانے والے بن جائیں- (آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن یاربُّ العالمیــــــن) دُعاگو، @MI_RYK #مارخور
  • user avatar
    ⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
    @MI_RYK
    Aug 1, 2022
    Replying to @SSEHBAI1 and @Rana2nice
    محترم @ImranKhanPTI صاحب برائے مہربانی سپریم کورٹ میں امپورٹڈ حکومت کے خلاف #پاکستان کے قیمتی اثاثوں کی اونے پونے داموں فروخت کو رکوائیں وگرنہ یہ ڈاکو پاکستان کو فروخت کرکے فرار ھو جائیں گے اور ملک کو کنگال کرجائیں گے...!!! @tarar_4 @shafqatmm1 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
    Image
  • user avatar
    ⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
    @MI_RYK
    Sep 13, 2021
    السلام علیکم! پیارے ساتھیو، ٹویٹر پر ٹرینڈ کرنے ھیں تو ﷲ تعالٰی کی وحدانیت پر کرو نبی کریم ﷺ کی حُرمت پر کرو دینِ اسلام کی حقّانیّت پر کرو بھلا یہ کیا ٹرینڈ ھوئے کہ فلاں کُتا اور فلاں کُتا.؟ ایسے ٹرینڈز تو آپ کی عاقبت ھی خراب کرسکتے ھیں، کوئی فائدہ نہیں دے سکتے.! #مارخور
    Image
  • user avatar
    ⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
    @MI_RYK
    Jun 14, 2023
    Replying to @usmansaeedbasra and @AhmadRajput108
    جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے لکھتا ھو جس دیس میں جاں کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی جس دیس کے عہدیداروں سے عہدے نہ سنبھالے جاتے ھوں اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ھے- (فیض احمد فیض) #فاشسٹ_ادارے_فاشسٹ_حکومت
    Image
    1.6K
  • user avatar
    ⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
    @MI_RYK
    Nov 25, 2023
    Replying to @TalatHussain12 and @AnwaarHaq51
    کبھی اس "کنجر خاندان" کی کہانیاں بھی قوم کو سُناؤ ناں، وھاں کیوں تمہیں لقوہ ھوجاتا ھے...؟؟؟↘️⬇️↙️ #فاشسٹ_ادارے_فاشسٹ_حکومت
    Image
    2.1K
  • user avatar
    ⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
    @MI_RYK
    Dec 18, 2022
    Replying to @ImranRiazKhan
    باجوہ اینڈ کمپنی نے #پاکستان کا معاشی دیوالیہ نکال دیا اور سیاسی ڈاکوؤں کو ملک پر مسلط کرکے اُنہیں اپنے کیس معاف کروانے کا پورا موقع فراہم کیا گیا اور خود بھی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھوے گئے..!!! #جواب_تو_دینا_ہوگا #سرٹیفائڈ_چور_شوباز
    Image
    1.9K
  • user avatar
    ⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
    @MI_RYK
    May 1, 2023
    Replying to @humatoor25 and @UzmaMuzammal
    75 سالہ اقتدار خطرے میں ھے ↘️⬇️↙️ #فاشسٹ_ادارے_فاشسٹ_حکومت
    Image
    2K
  • user avatar
    ⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
    @MI_RYK
    Aug 13, 2023
    Replying to @JimmyVirkk
    اب ان شاءَﷲُ العَزِیز پی ٹی آئی "ﷲ تبارک وتعالٰی" کی مدد سے کمپنی کی اجارہ داری ختم کرے گی...!!! یاﷲ عمران خان کو #پاکستان کے کرپٹ ترین جرنیلوں، کرپٹ ججوں، کرپٹ حکمرانوں، کرپٹ میڈیا مافیا اور کرپٹ بیوروکریسی کے شرّ سے محفوظ فرما۔ (آمین ثم آمین یا ربُّ العالمین) @MI_RYK
    Image
    1.1K
  • user avatar
    ⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
    @MI_RYK
    Jan 1, 2021
    💥#مارخورز 🎉Mix List with Top-10 MarKhors🎊 1 @Raza5129 2 @Shzad0 3 @ch_164 4 @BaBajan0 5 @my_duas 6 @_jiyani 7 @Ju9ee 8 @nwfap 9 @MI_RYK💥 10 @Mon_ayf 💥 @sm5pk @tarar_2 @M0HAMDI @IDRYS0 @A0Tania @HinaNawab3 @_saramunir @Mue_6 @IFB_MB @DrAzadR @Ghzl_3 @A0Tania @Ghzl_9 @CH_OneR
    Image
  • user avatar
    ⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
    @MI_RYK
    Nov 28, 2022
    Replying to @MansurQr
    پرانے زمانے میں چور لُٹنے والوں کی توجہ واردات سے ھٹانے کیلئے کُتے رکھتے تھے آج کل صحافی رکھے ھوئے ھیں۔ 🇵🇰 #پاکستان کے #صحافتی_گدھ
    Image
  • user avatar
    ⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
    @MI_RYK
    Oct 23, 2022
    Replying to @ChParvezElahi
    چوھدری صاحب، کوئی حیا کرو تمہارے باجوہ کے کرتوت تو ساری دنیا جانتی ھے...!!! #پاکستان
    Image
  • user avatar
    ⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
    @MI_RYK
    Aug 23, 2021
    Replying to @SHABAZGIL
    محترم شہباز گل صاحب، مینارِ پاکستان کیس میں جنوبی پنجاب والوں کا کیا قصور ھے، جو اصل مجرم ھے اُس "ٹِک ٹاکر" کو تو آپ سیکیورٹی دے رھے ھیں اور بے گناہ پولیس والوں کو معطل کردیا ھے جبکہ پاکستان کا چہرہ مسخ کرنے والا اقرارالحسن بھی آزاد گھوم رھا ھے- یہ ھے آپکا انصاف؟ @MI_RYK #مارخور
  • user avatar
    ⫷𒈞❂༼‏محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
    @MI_RYK
    Jul 8, 2023
    Replying to @JimmyVirkk
    #پاکستان کے ان بیغیرت چینلوں کا بائیکاٹ کیا جائے تاکہ ان کو اپنی اوقات کا پتہ چلے اور ان کی ریٹنگ زیرو ھوجائے...!!! ↘️⬇️↙️ #فاشسٹ_ادارے_فاشسٹ_حکومت #بندکمروں_کے_فیصلے_نامنظور
    Image
    640

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement