Log inSign up
Deep_thinker
11.9K posts
Image
user avatar
Deep_thinker
@Naracissm
عمران خان ہی ملک کی تقدیر بدلے گا انشاءاللہ Social media Activist!
Joined May 2023
1,173
Following
1,888
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Deep_thinker
    @Naracissm
    Aug 29, 2024
    سیانہ بن کر کسی کی زندگی خراب کرنے سے بھتر ہے بیوقوف بن کر دنیا کو ہنسایا جائے! سمجھدار ہوگا قدر کرے گا بیوقوف ہوگا کنارہ کرے گا! یہ ہی مختصر سی کہانی ہے! جو سمجھا وہ دوست جو نا سمجھا وہ نادان! #X_promo
    Image
    2.1K
  • user avatar
    Deep_thinker
    @Naracissm
    May 13, 2023
    خان صاحب کو 12 بجے سپریم کورٹ نکالے تو ٹھیک اور اگر اس کی ضمانت کرلے تو سپریم کورٹ غلط! ڈوب کے مرو جیالو پٹواریو
    Image
    1.7K
  • user avatar
    Deep_thinker
    @Naracissm
    Jun 27, 2024
    🅵🌘🅻🅻🌒🆆 🅰️ #X_promo 🍒@IK151 @Zee4t @1_sfa1 @Ik1N0 @As_t40 @IKF777 @Hr_236 @T_seyal @H_S_Ka @hmb_16 @Sadii5k @M_Sial6 @kpk673 @pnchi66 @Aa_ban1 @JR_2526 @kashii79 @NIK_563 @Iqb9786 @YashuKH @Gondals9 @Naracissm @ravian_dani @Humacom1 @M_Moosa34 @NEENAH678 @arshadbilal804
    Image
    672
  • user avatar
    Deep_thinker
    @Naracissm
    Jul 11, 2024
    عمر بیت گئی مگر ایک بات سمجھ میں نہیں آئی غالب ہوجائے جن سے محبت وہ قدر کیوں نہیں کرتے اسلام علیکم صبح بالخیر #X_promo
    Image
    298
  • user avatar
    Deep_thinker
    @Naracissm
    Jul 7, 2024
    الصلوات والسلام علیک یاسیدی یارسول الله تو امیر حرم، میں فقیرعجم تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب تو عطا ھی عطا، میں خطا ہی خطا تو کجا من کجا میرا ہر سانس تو خوں نچوڑے میرا تیری رحمت مگر دل نہ توڑے میرا کاسہ زات ہوں، تیری خیرات ہوں تو سخی میں گدا، تو کجا من کجا #X_promo
    Image
    223
  • user avatar
    Deep_thinker
    @Naracissm
    Aug 6, 2024
    سنا ہے بہت بارشیں ہیں تمہارے شہر میں زیادہ بھیگنا مت علط فہمیاں دھل گئی تو ہم بہت یاد آئیں گے #X_promo @Deeba_Kiran
    Image
    358
  • user avatar
    Deep_thinker
    @Naracissm
    Jul 10, 2024
    اسلام علیکم صبح بالخیر 🌷🌹💐 اکیلے انسان سے لڑتے ہو وقت کے فرعونو! اکیلے موسیٰ کیساتھ بھی ایک اللہ پاک کھڑا تھا #X_promo
    Image
    196
  • user avatar
    Deep_thinker
    @Naracissm
    Sep 3, 2024
    ہنگامہ ہے کیوں برپاتھوڑی سی جو پی لی ہے ڈاکہ تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے #X_promo
    Image
    229
  • user avatar
    Deep_thinker
    @Naracissm
    Aug 30, 2024
    عمران خان آرہا ہے کسی بھی وقت اچانک رہائی کے دن شروع ہوچکے ہیں! یہ حکومت جارہی ہے! #X_promo
    Image
    167
  • user avatar
    Deep_thinker
    @Naracissm
    Aug 29, 2024
    تو امیر حرم، میں فقیرعجم تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب تو عطا ھی عطا، میں خطا ہی خطا تو کجا من کجا میرا ہر سانس تو خوں نچوڑے میرا تیری رحمت مگر دل نہ توڑے میرا کاسہ زات ہوں، تیری خیرات ہوں تو سخی میں گدا، تو کجا من کجا #X_promo
    Image
    206
  • user avatar
    Deep_thinker
    @Naracissm
    Aug 22, 2024
    اچھے کے ساتھ اچھے رہو لیکن برے کے ساتھ برے نہیں بنو کیونکہ تم پانی سے خون صاف تو کر سکتے ہو پر خون سے خون نہیں صاف کر سکتے #X_promo
    Image
    214
  • user avatar
    Deep_thinker
    @Naracissm
    Sep 3, 2024
    رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا کے تھانے میں کہ ڈیپ نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں #X_promo
    Image
    132
  • user avatar
    Deep_thinker
    @Naracissm
    Aug 9, 2024
    کبھی صابن کے اشتہار میں مرد حضرات کو بھی شامل کر لیا کریں کیا ہم نہاتے نہیں یا ہماری جلد پر صابن جھاگ نہیں بناتا😀😜😜 #X_promo
    Image
    00:00
    210
  • user avatar
    Deep_thinker
    @Naracissm
    Aug 9, 2024
    اللہ عزوجل نے اسے ( یعنی جمعہ کو ) مسلمانوں کے لیے عید کا دن بنایا ہے تو جو شخص جمعہ میں آئے وہ غسل کرے اور جس کے پاس خوشبو ہو وہ خوشبو لگائے اور مسواک کرے #X_promo
    Image
    137

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement