Log inSign up
Shakeel Qarar
8,589 posts
Image
user avatar
Shakeel Qarar
@Qarar009
Ex,President National Press Club Islamabad ,Bureau Chief mnews.pk Islamabad , worked with @dawn news as Senior Reporter.
Islamabad
mnews.pk
Joined July 2011
2,716
Following
13.5K
Followers
  • user avatar
    Shakeel Qarar
    @Qarar009
    Aug 31, 2022
    راولپنڈی ،ایس ایچ او تھانہ صادق آباد طاہر ریحان کارات گئے تک اسنوکر کلب کھولنے پر مالک پر مبینہ تشدد ایس ایچ او اور اہلکاروں کی سنوکر کلب میں تھوڑ پھوڑ سنوکر مالک عدنان بیگ کو زمین پر لٹا کر مبینہ تشدد کیا ⁦@RwpPolice⁩ ⁦@OfficialDPRPP⁩ ⁦@Tahirnaser⁩
    Image
    00:00
  • user avatar
    Shakeel Qarar
    @Qarar009
    Sep 1, 2022
    میں ہر روز خطرناک ہوتا جارہا ہوں عمران خان ، @ImranKhanPTI @SdqJaan
    Image
    00:00
  • user avatar
    Shakeel Qarar
    @Qarar009
    Nov 3, 2022
    اسلام آباد ، تھانہ رمنا کی حدود سے ڈان اخبار کے سینئر رپورٹر عرفان رضا کو مبینہ طورپر چار مسلح افراد گاڑی سمیت اغوا کرکے لے گے ، اغوا کار جاتے ہوئے اسکی اہلیہ کو بھی اسلحے کی نوک پر دھمکی دیتے ہوئے فرار ، یہ کیا ہورہا ہے اسلام آباد میں @ICT_Police @dcislamabad @SdqJaan
  • user avatar
    Shakeel Qarar
    @Qarar009
    Oct 27, 2022
    آج ارشد شریف دفن نہیں ہوا بلکہ پاکستان میں صحافت دفن ہوگئ ہے @SdqJaan @PTIofficial
    Image
  • user avatar
    Shakeel Qarar
    @Qarar009
    May 1, 2022
    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی اپنے قتل کی منصوبہ بندی کے خلاف تھانہ کوہسار میں درخواست جمع ،اگر میں باہر یا جیل میں قتل ہوگیا تو نواز شریف ، شہباز شریف ، اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کو شامل تفتیش کی جائے ، آئی جی @ahsanpsp کے حکم پر درخواست کو میڈیا سے چھپا دیا لیکن ہم نے کاپی لے لی
    Image
  • user avatar
    Shakeel Qarar
    @Qarar009
    Aug 31, 2022
    بہت ہی گھٹیا طریقہ سے امداد تقسیم کی جارہی ہے
    user avatar
    Aamir Saeed Abbasi
    @AmirSaeedAbbasi
    Aug 31, 2022
    بلوچستان حکومت کی سیلاب متاثرین پر راشن کی بمباری، سیلاب سے لٹے پٹے متاثرین کی مدد کے نام پر انسانیت کی تذلیل کی جارہی ہے
    Image
    00:00
  • user avatar
    Shakeel Qarar
    @Qarar009
    Aug 11, 2022
    صدیق جان کو بیورو چیف “ بول “ ٹی وی اسلام آباد کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر باضابطہ مبارک باد دے دی ، ہماری تمام نیک تمنائیں اور دعائیں صدیق جان اور اسکی ٹیم کے ساتھ ہونگی ⁦@SdqJaan⁩ ⁦@UsmanGu37225034⁩
    Image
  • user avatar
    Shakeel Qarar
    @Qarar009
    Aug 25, 2023
    اسلام آباد ، کھنہ پل اسلام اباد بجلی کی بلوں کی وجہ سے ایک بابا جی نے پل سے چھلانگ لگا کر جان دے دی پولیس لاعلمی کا اظہار کررہی ہے ⁦@ICT_Police⁩
    Image
    00:00
    113K
  • user avatar
    Shakeel Qarar
    @Qarar009
    Oct 20, 2022
    کیا یہ اسلام آباد ہے ؟؟ اسلام آباد کے علاقے ترامڑی، میں دو نجی ہاؤسنگ سوساٹیز کو پارک روڈ سے لنک کرنے کی تقریب کے دوران اندھا دھند ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکار نے ملزم کو کتنے آرام سے جانے دیا ، @RSK_Office @akbarnasirkhan @SdqJaan @CaptainUsman @ImranKhanPTI
    Image
    00:00
  • user avatar
    Shakeel Qarar
    @Qarar009
    Nov 4, 2022
    چار گھنٹے گزرنے کے باوجود اسلام آباد پولیس فیض آباد پل مکمل طورپر نہ کھلوا سکی ابھی بھی مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ اور پولیس کی شیلنگ ⁦@ImranKhanPTI⁩ ⁦@ICT_Police⁩
    Image
    00:00
  • user avatar
    Shakeel Qarar
    @Qarar009
    Nov 20, 2022
    وفاقی پولیس کی جانب سے سندھ پولیس کو ناقص کھانافراہم کرنے کا معاملہ سندھ پولیس کی ایک اور مبینہ ویڈیو سامنے آگئی سوکھی اور سخت روٹی اور ساتھ دال ایسی جوکہ مریضوں کو بھی نہیں دی جاتی بارہ گھنٹے ڈیوٹی لی جاتی ہےآئی جی سندھ نوٹس لیں پولیس اہلکار ⁦@SdqJaan⁩ ⁦@ICT_Police⁩
    Image
    00:00
  • user avatar
    Shakeel Qarar
    @Qarar009
    Oct 7, 2022
    پی ٹی آئی لانگ مارچ ، اسلام آباد میں پولیس ، ایس ایف سی اور رینجرز کی مشقیں شروع ، پتھراؤ ، آنسو گیس ، غلیل سے مظاہرین کو روکنے اور گرفتار کرنے کی شارٹ مشقیں کرائی جارہی ہیں @ICT_Police @SdqJaan @PTIofficial @dcislamabad
    Image
    00:00
  • user avatar
    Shakeel Qarar
    @Qarar009
    Feb 16, 2019
    وزیر اطلاعات فواد چودھری کے نیشنل پریس کلب اسلام آباد داخلے پر پابندی عائد
    Image
    00:00
  • user avatar
    Shakeel Qarar
    @Qarar009
    Nov 29, 2022
    ⁦happy birthday 🎂 ⁦@SdqJaan⁩
    Image

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement