ہم کیسے بھول سکتے ہیں جب بگن کے اندر اللّٰہ تعالٰی کے گھر ہماری مساجد کو جلایا جارہا تھا
اور یہ معلون لوگ اسکی ویڈیوز بنا کے فاتحانہ اندازمیں میں اسکو سلیبریت کر رھے تھے
#BaganDharna#Justice4Bagan
سلام شہیر سیالوی بھائی آپ نے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا دل جیت لیا ہے
آپ اسی طرح نظریہ پاکستان، اسلامی نظریات، ملک دشمن عناصر کی نشاندہی اور نوجوانوں میں ایکتا کی بات کرتے رہنا،
ہماری رب سے یہی دعا ہے اللہ آپ کو لمبی زندگی دے۔
@ShaheerSialviPk
@ShaheerSialvi
جُہد مسلسل کے روح رواں حق اور سچ کی خاطر اقتدار کو ٹھوکر مارنے والے قائدتمام قومیتوں کو ملانے والا سفیر
وقت کے فرعونوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونے والے سالار نڈر بے باک
قائد سید مصطفیٰ کمال صاحب 🌷🌷
#WeWantMustafaKamal