Log inSign up
رانا سجاول خاں
33K posts
Image
user avatar
رانا سجاول خاں
@Rana27K
♥️دل♥️ برائے ♥️ فروخت♥️۔ 💵قیمت♥️۔ دو♥️ میٹھے♥️ بول♥️ 🤗🤗
Ramsar Faisalabad
Joined May 2023
6,339
Following
3,472
Followers
  • Pinned
    user avatar
    رانا سجاول خاں
    @Rana27K
    Dec 25, 2024
    ♥️ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ♥️ آج میری ماں جی کو ہم سے جودھ ہوئے ایک سال پورا ہو گیا🥹 🤲🏻 اللہ پاک میری ماں جی کی مغفرت فرمائےاللہ پاک انکو جنّت میں الا مقام عطا فرمائے آمین💐 سب دوستوں سے ریکوسٹ ہے کہ میری ماں جی کے لئے دعا کریں اور اُن کو کچھ پڑھ کے بخش دے🙏🏻 شکریہ
    Image
    9.5K
  • user avatar
    رانا سجاول خاں
    @Rana27K
    Jan 18, 2025
    سبحاناللہ بےشک بےشک آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻💐 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    Image
    538
  • user avatar
    رانا سجاول خاں
    @Rana27K
    Apr 8, 2024
    السلام علیکم آپ سب دوستو سے ایک ریکوشیٹ ہے اُنکے لئے3بار سورۃ فاتحِ پڑھ کے بخش دے 🤲🏻🥹 آپ سب دوست سے درخست ہے کہ میری ماں ج فوت ہو گئیتھی 5 مہینے پہلے اللہ پاک اُنکی مغفرت فرمائے اللہ پاک انکو جنّت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اللہ پاک اُنکے کبیرا صغیرہ گناہ معاف فرمائے آمین 🥹
    3.5K
  • user avatar
    رانا سجاول خاں
    @Rana27K
    Dec 31, 2024
    ❤️‍🩹سبحاناللہ صبر بہت بڑی نعمتِ ہے ❤️‍🩹 ❤️‍🩹اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْم❤️‍🩹 ❤️‍🩹 نماز نید سے بہتر ہے ❤️‍🩹 ❤️‍🩹 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ❤️‍🩹 ❤️‍🩹 صبح بخیر زندگی ❤️‍🩹
    Image
    417
  • user avatar
    رانا سجاول خاں
    @Rana27K
    Jan 22, 2025
    بےشک بےشک 💯♥️ میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہے آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا 🙋🏻‍♂️💯💯♥️♥️ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌹 نماز نید سے بہت زیادہ بہتر ہے
    Image
    231
  • user avatar
    رانا سجاول خاں
    @Rana27K
    Jan 30, 2025
    سبحاناللہ بےشک ❤️ اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْم نماز نید سے بہتر ہے نماز مومن کی معراج ہے السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ♥️
    Image
    215
  • user avatar
    رانا سجاول خاں
    @Rana27K
    Sep 11, 2024
    السلام علیکم جی سب دوستوں کو اللہ پاک میری امی جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻🤲🏻❤️🥹🥺 آپ سب دوست بھی میری امی کی مغفرت کے لئے دعا کرنا 🥹🤲🏻 ایک بار صورت فاتحہ تین بار صورت اخلاص پڑھ کر اُنکی روح کو بخش دے جزاک اللہ خیر 🥺❣️
    Image
    1.6K
  • user avatar
    رانا سجاول خاں
    @Rana27K
    Dec 22, 2024
    بےشک بےشک اللہ پاک ہے ♥️ اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْم♥️ نماز نید سے بہت زیادہ بہتر ہے ♥️ ♥️ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ♥️
    Image
    251
  • user avatar
    رانا سجاول خاں
    @Rana27K
    Aug 19, 2025
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ❣️⁧#درود_وسلام⁩ 🤲 دعا ہے کہ * اللہ پاک اپ کا اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے ہماری مایوسیوں* کو امیدوں* میں تکلیفوں* کو راحتوں* میں تبدیل کر دے *آمین یارب العالمین *❣️ جزاک اللہ خیر #benbvolliefde
    Image
    279
  • user avatar
    رانا سجاول خاں
    @Rana27K
    Feb 11, 2025
    آمین یارب العالمین 🤲🏻💯 بےشک السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌻 اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْم نماز نید سے بہتر ہے نماز دل کا سکون ہے سبحان اللہ العظیم وبحمدہ 🌹
    Image
    245
  • user avatar
    رانا سجاول خاں
    @Rana27K
    Apr 28, 2024
    السلام علیکم صبح بخیر 💗💗 معاف کرنا سیکھو اللہ کی زات کے لئے معاف کر دیا کرو دوستوں 💯 نرمی سے پیش آیا کرو بات تو سچ ہے یہ
    Image
    237
  • user avatar
    رانا سجاول خاں
    @Rana27K
    Aug 9, 2025
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں سستی سے ، نامرادی ، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے آمین ❥▬❂💖❂▬❥ #SecretStoryLePrime
    Image
    00:00
    183
  • user avatar
    رانا سجاول خاں
    @Rana27K
    Apr 19, 2024
    رائےپروموشن @_Rai786 @_Rai777 @_Rai72 @Dilmeeni @shabanaPTI @Neeli57 @K_G_898 @haimaAni @taslimasim @Syedah72 @t_bas4 @sm_040 @ZT_786 @N_zdhu @Rizvi01100 @Alivirk91 @Rana27K @ItsRiza23 @786NoorF @ari_sha3 @Adnff1 @i__mRabi @Alivirk91 🍂🍃🍒 3669
    Image
    396
  • user avatar
    رانا سجاول خاں
    @Rana27K
    Mar 25, 2025
    سبحان اللہ بےشک اللہ پاک ہے یا اللہ پاک ہمارے روزے قبول فرمانا یا اللہ پاک آپ ہمیں معاف فرما دے آمین یا اللہ پاک ہمیں جہنم کی آگ سے بچان آمین السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ نماز نید سے بہتر ہے #خان_کو_لاؤ_پاکستان_بچاؤ @rana27k
    Image
    122

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement