﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح بخیر🌅
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا رب العالمین ہم نفس کی گمراہیوں میں جکڑے ہوئے ہیں آپ کی مدد کے بغیر ہم خودکو برائیوں نفس کے شر سے محفوظ نہیں رکھ سکتے یااللہ نفس کے شر سے بچنے میں ہماری مدد فرما اور اپنی امان رکھ!
﷽
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
صبح بخیر 🌄
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہے تو اس کے بعد ہمارے دلوں کوکجی میں مبتلا نہ کرنا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں
꧁🌹ﷺ🌹꧂
1
﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح بخیر 🌄
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں
آمین