Pinned
دریا🌹گولڈ
26.2K posts
م یوسف ✋میں ایک انسان ہو ۔انسان کو سہولیات دینے والوں سے پیار ہے۔ویلا
Multan, Pakistan,🇵🇰
Joined September 2023
- سوال ہوتا تھا کہ ہم کوئی غلام ہیں؟ جواب آیا ھے ۔۔ نہیں آپ سب "آزاد" ہیں ۔۔ 🤣🙃😜
- گندگی ڈالنے والے ہاتھوں کو روکنا ہو گا 👈 سوچ بدلو سوچ بدلو سوچ اؤر شعور سے قوم بنتی ہے
- Replying to @FearlessWolfessمولویوں شرم ہے تو ضرور سوچو ایک عورت یہ لفظ کیوں کہ رہی ہے اؤر بے بغیرت تو ہےہی دو فتوے کرو برباد عوام کو اؤر کاروبار چمکاو
- وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کو عیدئ انتظامات پر شاباش شاباش شاباش یہ ہوتی ہے 👈 سوچ یہ ہے نظریہ یہ ہے زمداری شکریہ ❤️👈 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف @MaryamNSharif @MainshahzamanA1 @ShakirQureshi @BanoQ_ @CheemaSahibb @ChishtyArshad
- پنجاب والوں عقل مند بنو بلوچستان کے پی کے سندھ کی حالت دیکھ لو 👈 شرم کرو شرم کرو
- سنو سنو عوام کی پکار 👈🇵🇰👈 سنو عوام کے گھر 🏠🏠🏠 ختمِ کرنے سے پہلے 76سالہ نظام درست کرو بلدیہ نظام درست کرو ہر کام شروع کرنے سے پہلے بلدیہ لائیسنس لازمی قرار دو تاکہ دوںارہ کسی کا گھر یا دکان ختم نہ ہو 🇵🇰📯📯📯 ترقی ہو باقام🔊











